the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بھارتیہ جنتا پارٹی کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ سے قبل آج یہاں پارٹی کی اوڈیشہ یونٹ نے بی جے پی کے صدر امت شاہ کا شاندار خیر مقدم کیا اور 2019 میں اسمبلی الیکشن میں ریاست میں مکمل اکثریت کی حکومت



بنانے کا عہد کیا۔مسٹر شاہ کے یہاں پہنچنے پر بیجو پٹنائک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بی جے پی کارکنوں نے شاندار خیر مقدم کیا۔روایتی سازوں سے موسیقی اور لوک گیتوں کے درمیان مسٹر شاہ بی جے پی دفترروانہ ہوئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.